اب اپنے کمپیوٹر,لیپٹوپ, اسمارٹ فون پر دنیا بھر کے ٹی وی چینلز دیکھۓ
- اب وہ دور نہیں جب آپ اپنے پسندیدہ ٹی وی چینلز کو دیکھنے کے لیے مختلف طریقوں کو استعمال کرتے تھے.
- ⭕️مثلاً : مختلف چینلز کی نشریات یا پروگرام دیکھنے کے لیے اُن کی ویب سائٹ پر جاتے ہیں اور ویب سائٹ اتنی زیادہ بھاری ہوتی ہے کہ ٹی وی کم چلتا ہے مگر ہمارا وقت ذیادہ ذائع ہو جاتا ہے.
- ⭕️کوئی بھی ٹی وی چینلز دیکھنے کے لیے کمپیوٹر میں سوفٹویئر ڈاؤن لوڈ کرو پھر انسٹلینگ کرتے ہیں.
- ⭕️اور اگر سمارٹ فون ہے تو موبائل اپ ڈاؤن لوڈ کرے پھر انسٹال کرے.
کتنا تھکانے والا کام ہے. اب انتظار ختم!
جی ہاں یوٹیوب پر لکھے Streaming live اور سرچ کریں.
دنیا بھر کے تمام مختلف چینلز مل جائے گے.
تمام مختلف چینلز لائب. اب دیکھۓ اور انجوائے کر یں.
The Post Not Arabic/This is Urdu Post
This Post is ©Copyright by blogger.
No comments:
Post a Comment