Payoneer
SignUp : Earn And Get 25 Dollar Hurryup.
Payoneer آپکو Money Transfer پیسوں کی منتقلی کی خدمات فراہم کرتاہے۔ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ آپکو ایک عدد Master Card بھی فراہم کرتا ہے جو آپ کے نام سے چھپا ہوتا ہے بالکل کسی بینک کے Debit یا Credit کارڈ جیسے۔
Payoneer Account کے ذریعے آپ Paypal, Payza اور ایسی مختلف Online Money Saving ویب سائٹز جن کی خدمات پاکستان میں موجود نہیں ان کےAccounts کو Verify تصدیق کراسکتے ہیں۔ اور اس طرح آپ Paypal, Payzaاور ایسی مختلف ویب سائٹز کی خدمات پاکستان میں بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment